مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت نے سرینگر، بڈگام میں 290 ایکڑ اراضی ہاوسنگ کالونیوں کے لیے مختص کر دی

سرینگر 02 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں قائم قابض بھارتی انتظامیہ نے سری نگر اور بڈگام اضلاع میں قریباً 290 ایکڑ اراضی غیر کشمیریوں کیلئے کالونیوں کی تعمیر کیلئے ہاو¿سنگ اور شہری ترقی کے محکمے کومنتقل کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حال ہی میں منعقدہ رئیل اسٹیٹ سمٹ 2022 کے دوران سری نگر اور جموں شہروں میں ہاو¿سنگ کالونیوں کی تعمیرکا فیصلہ کیا گیا تھا۔تمام مقامی سیاسی جماعتوں نے اس اقدام کو مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے نریندر مودی حکومت کے مذموم منصوبے کا حصہ قرار دیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button