مضامین

بھارت میں اقلیتوں کو مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ ہندوتوا نظریہ غالب ہے:وزیر خارجہ

اسلام آباد 18 فروری (کے ایم ایس) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پر ہندوتوا نظریے کا غلبہ ہے اورمسلمانوں،عیسائیوں اور سکھوں سمیت اقلیتوںکو مشکلات کا سامنا ہے۔
دبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کی ثقافت، روایات اور اقدار پر پابندیاں لگانے کا کسی کو حق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام خود آر ایس ایس کے نظریے کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی فورمز پر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button