مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کے لئے بند

highway

سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ٹریفک پولیس نے کہاہے کہ ادھم پور میں سمرولی کے قریب دیول کے مقام پر بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ لوگوں سے گزارش ہے کہ سڑک سے مٹی کے تودے ہٹانے کا کام مکمل ہونے تک سرینگر جموں شاہراہ پر سفر نہ کریں۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: