مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے راجوری میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

CASO

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں دھرمسال کے علاقوں بریوی بجمل اور چرنگل کبوکوٹ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button