تازہ ترین

سرینگر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس انسپکٹر زخمی

سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افرادنے آج شام سرینگر میں بھارتی پولیس کے ایک انسپکٹر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شیخ فردوس نامی انسپکٹر سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں فائرنگ سے زخمی ہوا۔زخمی انسپکٹر کو ہسپتال داخل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: