بھارت

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 6 بے گناہ مسلمان گرفتار

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuffبھوپال 14 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں پولیس نے ریاست مدھیہ پردیش میں جھوٹے الزامات کے تحت 6 مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
ان نوجوانوں کومدھیہ پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ایماءپر ریاست کے شہر بھوپال میں فاطمہ مسجد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک عمارت سے گرفتار کیا۔تلاشی آپریشن کے دوران پولیس نے ان سے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔ایک سینئر پولیس افسرنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ گرفتارکئے گئے مسلمان نوجوان طالبان کے حامی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button