مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سرینگر22مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو جن کی شناخت قیصر ظہور خان، فضل بن راشد اور باسط احمد کے ناموں سے ہوئی ہے سرینگر، شوپیاں اور کولگام کے علاقوں سے گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہفتے کے روز ضلع شوپیاں کے علاقے باباپورہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ پر گرینیڈ حملے میں ملوث ہین۔ گرینیڈ دھماکے میں سی آر پی ایف کا ایک اہلکار زخمی ہواتھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button