مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں: سڑک حادثے میں تین افراد کی موت


جموں، 08 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموںخطے کے ضلع ادھم پور میں ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ ضلع کے علاقے گرانی میں اس وقت پیش آیا جب ہائی وے پر جانے والی ایک موٹر سائیکل ایک گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائل پر سوار تینوں افراد ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button