مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے نئی دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے

نئی دہلی10اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی قائم کردہ سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے نام نہاد ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں اتوار کو نئی دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ چھاپے کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے)کی طرف سے درج کی گئی ایک جعلی ایف آئی آر کے سلسلے میں مارے گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button