مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی سی آر پی ایف اہلکار پلوامہ میں مردہ حالت میں پایاگیا

سرینگر15اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس ک ایک کانسٹیبل ضلع پلوامہ میں مردہ حالت میں پایاگیا ہے۔
سی آر پی ایف کانسٹیبل موہن سنگھ پلوامہ کے ڈسٹرکٹ کمشنر آفس میں ڈیوٹی کے دوران بے ہوشی کی حالت میں پایاگیا۔ اسے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button