مقبوضہ جموں و کشمیر
کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما مولانا عباس انصاری علالت کے باعث ہسپتال میں داخل
سرینگر02 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما مولانا عباس انصاری کی طبیعت بگڑنے پر انہیں آج سری نگر کے ایک سپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
انکے خاندان کے ایک رکن نے سری نگر میں ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ مولانا عباس انصاری کو صورہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایا گیا ہے اور وہ اس وقت زیر علاج ہیں۔
انہوں نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مولانا عباس انصاری کی جلد صحتیابی کے لیے