مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میںمنگل کی دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ دن کو1.05بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکوںسے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تاہم ابھی تک کسی جانی یامالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button