مقبوضہ جموں و کشمیر

نئی دلی:پولیس کانسٹیبل نے خود کشی کر لی

نئی دلی26جون (کے ایم ایس)نئی دلی کے معاون ٹریننگ یونٹ میں تعینات پولیس کے ایک کانسٹیبل نے خود کشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق متوفی کی شناخت 34 سالہ جے مل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔نئی دہلی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ہیمنت تیواری نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کانسٹیبل کا ذہنی تناﺅکے حوالے سے ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے ایک خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button