بھارت

کرناٹک :انتہا پسند ہندوﺅں کی مسلمانوں کے مذہبی مقام پر قبضہ کرنے کی کوشش

بنگلورو 03 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلورو میں ہندوتوا کارکنوں نے مسلمانوں کے عیدگاہ میدان میں ہندو تہوار منانے کی دھمکی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بروہت بنگلورو مہانگرا پالیکے (بی بی ایم پی) اور دیگر ہندو توا گروپ بی جے پی انتظامیہ پر دباو¿ ڈال رہے ہیں کہ جب مسلمان 10جولائی بروز اتوار عید گاہ میں عیدالاضحی کی نماز پڑھ رہے ہوں تو انہیں ہندو تقریب کی اجازت دی جائے۔
چامراج پت سٹیزن فیڈریشن نے بی بی ایم پی کی طرف سے عیدگاہ میدان کی ملکیت سے متعلق دعوے اور یہاں ہندو تہوار منانے کی مذمت کی ہے۔

۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button