مقبوضہ جموں و کشمیر

 مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے مزیددو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر11 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں آج عیدالاضحی کے دوسرے روز ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وندک پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل کردی ۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button