مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت میں کورونا وائرس کے 20,408 تازہ کیس رپورٹ،44اموات

india

 

نئی دہلی 30جولائی(کے ایم ایس)بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 20,408نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے بھارت میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4,40,00,138ہوگئی ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت نے بتایاکہ مزید44 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5,26,312ہو گئی ہے۔وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں فعال کیسزکی تعدادمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کا 0.33فیصدہے جبکہ صحت یاب ہونے کی شرح 98.48 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button