مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:بھارتی پولیس نے حریت رہنما فردوس احمد شاہ کو گرفتار کر لیا

Firdosu-shahسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر شہر سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء فردوس احمد شاہ کو گرفتار کر لیاہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما فردوس احمد شاہ کو بھارتی پولیس نے سرینگرشہر کے علاقے آبی گذر میں انکے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ انہیں سرینگر سنٹرل جیل منتقل کر دیا گیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button