جموں

پونچھ : ڈی ڈی سی ممبر کے گھر کے باہر پراسرار دھماکہ

جموں 16 ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے رکن کے گھر کے باہر ایک پراسرار دھماکہ ہواہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں ڈی ڈی سی ممبر سہیل ملک کے گھر کے باہر ہوا۔ دھماکے سے ان کی گاڑی کو نقصان پہنچاہے۔بھارتی فورسز نے علاقے کامحاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔دھماکے کے فورا بعد بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورتحقیقات شروع کر دیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button