مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکان گرنے سے باپ بیٹے سمیت3 افرادجاں بحق

s_637990619486123768_download-9سرینگر18ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کی صبح ضلع اسلام آباد میں ایک کچا مکان گرنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ضلع میں کوکر ناگ کے علاقے ڈکسم میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت منظور احمد گورسی ، ان کی بیوی ہاجرہ بیگم اوران کے بیٹے کے طوپر ہوئی ہے اوریہ تمام افراد بدہاڑ کوکرناگ کے رہائشی تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مزید دیکھئے
Close
Back to top button