مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں رواں برس اب تک 14 مرتبہ نماز جمعہ ادا نہیں کردی، انجمن اوقاف

 

میرواعظ پر پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،انجمن اوقاف جامع مسجدسرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے کہا ہے کہ قابض بھارتی انتظامیہ نے رواں برس اب تک کشمیری مسلمانوںکو مسجد میں چوہ مرتبہ نماز جمعہ ادا نہیں کر دی ۔
انجمن اوقات نے سرینگر میں ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں مسلسل نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 5 اگست 2019 سے اپنی رہائش گاہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔انجمن نے ربیع الاول کے مقدس مہینے سے پہلے پہلے میر واعظ کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔بیان میں کہا گیا کہ جامع مسجد کو نماز جمعہ کیلئے بند رکھنا مسلمانوں کے دینی معاملات میں صریح مداخلت ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button