بھارت

جھارکھنڈ : بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

images (1)رانچی 08 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہرہ احمد نامی اہلکارنے ریاست کے ضلع لاتہار میں سی آر پی ایف کی 218 بٹالین کے کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔خود کشی کرنے والے اہلکار کا تعلق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے گریز سے تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button