جموں

این آئی اے نے پونچھ سے ایک شہری کو گرفتار کرلیا

 

جموں14اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ضلع پونچھ سے ایک کشمیری شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔
این آئی اے نے آج ضلع کے علاقے سوجیاں ڈنہ سے گھروں پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک این آئی اے کی طرف سے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button