مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بانڈی پورہ سے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگر 21 اکتوبر (کے ایم ایس)

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

شاہد حسین کو بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے زلوان نرسری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔پولیس نے گرفتار نوجوان کو مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیدیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button