پاکستان

سکھر: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے طلباءکی ریلی

5db5f43b18f2eسکھر27 اکتوبر (کے ایم ایس) سکھر میں طلباء نے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی اور بھارتی فورسز کے کشمیر پر ناجائز قبضے کی مذمت کی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اساتذہ اور طلباء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے درج تھے ۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل Farmina Qasimنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ صورتحال کا نوٹس لے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button