جموںمقبوضہ جموں و کشمیر

ڈوڈہ میں 3.2شدت کا زلزلہ

سرینگر 19جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں درمیانی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2تھی۔زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ اس سے قبل 9جنوری کو جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں 3.6شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button