مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی کولگام میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی

سرینگر20جنوری(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔
فوجیوں نے آج شام ضلع کے علاقے دھمال ہانجی پورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔ فوجیوں نے علاقے میں فائرنگ بھی کی جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button