جموں

جموں:”پی آئی اے “ کے الفاظ والا ہوائی جہاز نما غبارہ برآمد

جموں22 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میں”پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز“(پی آئی اے) کے الفاظ والاہوائی جہاز نما غبارہ برآمد ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ طیارے کی شکل والا یہ غبارہ جموں میں اکھنور کے علاقے کھور میں برآمد ہوا ہے اور اس پر پی آئے اے لکھا ہوا ہے۔
قبل ازیں 2021 اور 2022میں بھی مقبوضہ علاقے میں اسی طرح کے کئی غبارے برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا.

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button