مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر:سوپور سے ایک شخص کی لاش برآمد
سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سوپور قصبے میں ایک 29سالہ شخص کو مردہ حالت میں پایا گیا۔
شہری جس کی شناخت شہزاد احمد ملک کے نام سے ہوئی ہے ، شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے وارپورہ سوپور میں مردہ پایا گیا۔موت کی وجہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکی ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔