بھارت

نئی دلی :بھارتی پیراملٹری اہلکار نے آئی بی ڈائریکٹر کی رہائش گاہ پرخود کشی کر لی

نئی دہلی، 04 فروری (کے ایم ایس)بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے دارالحکومت دہلی میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
سی آر پی ایف کے 53 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر راجبیر سنگھ نے انٹیلی جنس بیورو(آئی بی ) کے ڈائریکٹر کی رہائش گاہ پر ڈیوٹی کے دوران خود کو گولی مار دی۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آئی بی ڈائریکٹر کی رہائش گاہ پر بطور گارڈ تعینات تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button