بھارت

مدھیہ پردیش:پولیس اہلکاروں کا دلت محنت کش پر بہیمانہ تشدد

images (1)بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایک دلت محنت کش کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے قصبے کھجورامیں پیش آیا۔ دلت سینیٹری ورکر روہت والمیکی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ پولیس نے اسے اوورٹیک کرنے پر بے رحمی سے ماراپیٹا۔روہت نے کہا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل پر گھر جار ہا تھا کہ اس نے پولیس کی گاڑیوں کو اوور ٹیک کیا جس پر پولیس اہلکاروں نے اسے روک لیا اورتھانے لے گئے جہاں اسے سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button