مقبوضہ جموں و کشمیر

تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کیلئے بند

سرینگر 21فروری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے منگل کومٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ ہائی وے کو رام بن اور بانہال کے درمیان تودے گرنے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔سرینگر جموں ہائی وے وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی رابطہ ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button