مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور قصبے میں دھماکے میں ایک شہری زخمی

سرینگر23فروری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور میں آج ایک دھماکے میں ایک شہری زخمی ہو گیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہری قصبے کے علاقے وار پورہ میں ایک گھر کے قریب پراسرار دھماکے میں زخمی ہوا۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button