مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: کورونا وبا میں تیزی کے پیش نظر غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

سرینگر 15 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے کورونا وبا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ پورے مقبوضہ علاقے میں ہفتہ اور اتوار کے دونوں میںغیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع میں رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی کے ساتھ رات کا کرفیو نافذ رہے گا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button