بھارت

اڑیسہ:بھارتی فوج کے 6اہلکار سڑک حادثے میں زخمی

 

بھونیشور21مارچ(کے ایم ایس)
بھارتی ریاست اڑیسہ میں سڑک کے حادثے میں 6 بھارتی فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈو تبت بارڈر پولیس کے اہلکار منگل کو ریاست کے ضلع خوردہ میں بولاگڑھ کے قریب ایک گاڑی الٹنے سے زخمی ہوئے۔حادثے کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button