بھارت

کرناٹک: بی جے بی کی فسطائی حکومت نے 4فیصد مسلم کوٹہ ختم کر دیا

 

بنگلورو24مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی ہندو توا حکومت نے ریزرویشن کوٹہ میں تبدیلیاں لاتے ہوئے مسلمانوں کے لیے مختص 4فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔
ویز اعلیٰ بسواراج بومئی کی زیر قیادت حکومت نے جمعہ کے روز کابینہ اجلاس کے دوان ریزرویشن کوٹہ کو 50فیصد سے بڑھا کر 56فیصد کر دیا۔ کابینہ نے مسلمانوں کیلئے مختص 4فیصد کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں اب معاشی طور پر کمزور طبقات کیلئے مختص 10فیصد کوٹہ میں شامل کیا جائے گا۔ مسلمانوں کیلئے جو چار فیصد کوٹہ مختص تھا اس میں سے اب دو فیصد ووکالیگا اور دو فیصد لنگایتوں کو دیا جائے گا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button