بھارت

منی پور : دھماکے میں پانچ افراد زخمی

امپھال 05 اپریل (کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کے ضلع اکھرول میں ایک دھماکے میں کم از کم پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دھماکہ پیر کی رات پھنگریتانگ اور ویو لینڈ کے علاقے کے درمیان ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی ہونے والے افراد ریاست بہار کے رہائشی تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button