بھارت

بھٹنڈا میں بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

چندی گڑھ 13 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں آج ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے بتایا کہ ایک اہلکار نے بٹھنڈہ ملٹری سٹیشن پر ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔
یاد رہے کہ بدھ کے روز اسی فوجی سٹیشن پر فائرنگ کے ایک واقعے میں چار بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button