لداخ

کرگل: پر اسرار دھماکے میں3افراد کی جانیں ضائع ، دس زخمی

 

blast

 

سرینگر 18اگست(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لداخ خطے کے ضلع کرگل میں ایک پراسرار دھماکے میں 3افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
قابض بھارتی انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ کرگل کے علاقے دراس کبڈی نالہ کے قریب پر اسرار دھماکہ آج شام دیر گئے ہوا۔ زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال دراس میں داخل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع دی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button