لداخ

کرگل: 2لڑکیاں برفانی تودے تلے آنے کے باعث جانبحق

سرینگر29جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں لداخ خطے کے ضلع کرگل میں دو لڑکیاں ایک برفانی تودے تلے آنے کے باعث جاںبحق ہوگئیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق واقعہ ضلع کے گاﺅں تنگول میں پیش آیا ۔ دونوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کی شناخت 11 سالہ کلثوم اور 23 سالہ بلقیس کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

Leave a Reply

Back to top button
%d