بھارت

بھارت :مسلم لڑکی کا برقعہ اتارنے سے انکار، 30ہزارتنخواہ کی نوکری ٹھکرادی

 

حیدر آباد 19اگست ( کے ایم ایس)
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک مسلمان لڑکی نے برقعہ اتار نے سے انکار کرتے ہوئے 30 ہزارروپے ماہانہ تنخواہ کی نوکری ٹھکرادی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہواہے جس میں لڑکی کویہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ اس نے ایک کمپنی میں جاب کے لئے انٹرویو ددیا تھا اورکمپنی نے اسے منتخب کرلیا تاہم نوکری کے لئے برقعہ اتار نے کی شرط رکھی لیکن میں نے اس شرط کوناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس نوکری کوٹھکرا دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button