مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں مسلسل جاری 

 

indianarmy-kashmir630جموں 19ستمبر (کے ایم ایس)

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں اپنی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔

بھارتی فورسز نے ضلع راجوری میں کے علاقے نوشہرہ کے متعدد دیہات بشمول سیری اور گگروٹ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔بھارتی فوج اورپیراملٹری اہلکاروں نے کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، اسلام آباد، پلوامہ، کشتواڑ اور پونچھ اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی تالشی اور محاصرے کی کارروائیاں جاری رکھیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button