بھارت

منی پور:وادی امپھال میں کرفیو نافذکر دیا گیا

181329020e93a8eامپھال:تشدد سے متاثرہ بھارتی ریاست منی پور کی پوری امپھال وادی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کرفیوپانچ علیحدگی پسند رہنماوں کی رہائی کے لیے پرتشدد مظاہروں کے بعد نافذ کیا گیا تھا، جنہیں بھارتی فورسز نے رواں ہفتے کے شروع میں جعلی الزامات کے تحت گرفتار کیا تھا۔

جمعرات کو ایک درجن سے زائد افراد اس وقت زخمی ہوئے جب بھارتی فورسز نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ۔مظاہرے میں شریک ایک شخص نے کہا کہ ہمارے پاس احتجاج کے سوا کوئی اور راستہ نہیں بچا ہے کیونکہ حکومت گرفتار رہنماﺅں کو رہا کرنے میں ناکام رہی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button