پاکستان

بھارت مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل کرے،نگران وزیراعظم

 

kakadلندن26ستمبر (کے ایم ایس)

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل کرے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انوار الحق کاکڑ نے لندن میں غیر ملکی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہاکہ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت کو بھارت کو مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا چاہیے۔بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن کاخواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ہمسائیہ ممالک کے ساتھ بامقصد مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button