بھارت

بھارت :منی پور میں دستی بم حملے میں سی آر پی ایف اہلکار سمیت دو افراد زخمی 

 

mani pur 2 killedامپھال:بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں دستی بم کے دھماکے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع امپھال میں منی پور کے وزیر کھیم چند یومن کی رہائش گاہ کے قریب دستی بم کے دھماکے میں سی آر پی ایف اہلکار اور ایک اور شخص زخمی ہو گیا۔پولیس نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے دستی بم پھینکا جو وزیر کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے سے چند میٹر کے فاصلے پر پھٹا جس سے ایک سی آر پی ایف اہلکار اورایک شہری زخمی ہوگیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button