بھارت

مہاراشٹر میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 زخمی

aircraft-lnjuredپونے:
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پونے میں آج ایک نجی ایوی ایشن اکیڈمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹرینی پائلٹ اور انسٹرکٹر زخمی ہو گیا۔
طیارہ آج صبح 8 بجے کے قریب ضلع پونے کے گاﺅں گوجوباوی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔گزشتہ چار روز میں یہ نجی ایوی ایشن اکیڈمی کا دوسرا طیارہ ہے جو تباہ ہواہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button