جموں

جموں میں ایک شخص پر اسرار حالت مردہ پایا گیا

bodyجموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک 31 سالہ شخص پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سروال میں کچھ راہگیروں نے راہول شرما نامی شخص کی لاش سڑک پر پڑی دیکھی جس کی اطلاع انہوں نے پولیس کی دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔ راہول کی پراسرار موت کی تحقیقات کارروائی شروع کر دی گئی ہیں

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button