پاکستان

پاکستان تنازعہ کشمیر کے پر امن حل کا خواہاں ہے، نگران وزیر اعظم

Pakistan PM Kakarدبئی :
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر گزشتہ سات دہائیوں سے حل طلب ہے۔
نگران وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز (COP28) کے موقع پر سکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیںکے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے امن حل کا خواہاں ہے اور بھارت کوچاہے کہ وہ ہمارے ان جذبات کا مثبت جواب دے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button