بھارت

نئی دلی: امریکی خاتون کی عصمت دری

rape-081540538-16x9نئی دلی :
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک امریکی خاتون کوایک کمپنی کے سربراہ نے عصمت دری کانشانہ بنایا ہے ۔
ایک کمپنی کے سی ای او نے امریکی خاتون کی دلی کے علاقے چانکیہ پوری میں واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں عصمت دری کی۔پولیس نے میڈیا کو بتایاہے کہ متاثرہ خاتون نے کمپنی کے سربراہ کے خلاف چانکیہ پوری پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا ہے ۔شکایت میں کہاگیا ہے کہ 14ستمبر 2023 کو نئی دلی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ملزم نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی ۔متاثرہ خاتون ایک کمپنی میں اسسٹنٹ جنرل منیجر کے طور پر کام کر تی ہے ملزم جس کا چیف ایگزیکٹو آفیسر ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button