بھارت

بھارتی: آسٹریلوی نژاد مشنری ڈاکٹرگراہم سٹینز کے بہیمانہ قتل کو 25 سال مکمل

australian dr killed in indiaنئی دلی:
بھارتی ریاست اڑیسہ میں آسٹریلوی نژاد مشنری ڈاکٹرگراہم سٹینز کے بہیمانہ قتل کو 25 سال مکمل ہو گئے ۔
ڈاکٹر گراہم سٹینز بھارت میں کوڑھ کے مریضوں کا مفت علاج کرتے تھے ۔22جنوری 1999 کو اڑیسہ کے گائوں منوہر پور میں انتہا پسند ہندوئوں نے اپنے محسن کو 2 کم سن بیٹوں سمیت زندہ جلا ڈالا تھا۔بھارتی سپریم کورٹ نے ان کے قاتلوں کو باعزت بری کر دیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button