بھارت

مدھیہ پردیش میں بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

download-6-2اندور :بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 26سالہ سی آر پی ایف اہلکار سوربھ سنگھ نے ریاست کے علاقے نیمچ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی ۔
اے ایس پی نیمچ نول سنگھ سسودیا نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے رہائشی سی آرپی ایف اہلکار سوربھ سنگھ نے اپنی بیرک کے باہر سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button